پو نے 2 اگست ( ایجنسیز) مہا ر ا شٹر ا کے گا و ں ما لن میں ز مین کھسکنے کے وا قعہ میں مر نے و ا لو ن کی تعداد 75 تک پہنچ گئی ہے ‘ عہد ید ار و ن نے یہ با ت بتا ئی ۔ڈ سٹر کٹ کلکٹر سو ر بھ ر او نے بتا یا کہ
بچا و کا م تیز ی سے جا ری ہے جبکہ این ڈی آ ر ایف اور دو سر ے ایجنسیز نے 23 نو جو ا ن لو گو ں کو ملبہ سے بچا لیا ہے جسمیں 3 ما ہ کا لڑ کا بھی شا مل ہے۔ چہا شنبہ کو ہو ئے ز مین کھسکنے کے وا قعہ میں تقر یباٰ 200 افر اد کے ز مین کے ملبہ میں د بے ہو نے کی امید کی جا ر ہی ہے۔